نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فرقہ وارانہ جھڑپوں کے علاوہ جس چيز پر دنیا کی نظر ٹکی ہوئی ہے وہ اس علاقے میں تشدد کے طولانی ہونے کا عمل ہے۔ اسی بنیاد پر مشرق وسطی میں زیادہ مفاد حاصل کرنے والوں کی حیثیت سے امریکا اور یورپ نے بحران کے حل کے لئے متعدد منصوبے پیش کئے تاکہ علاقے میں ظاہری طور پر کشیدگي پر لگام لگائی جا سکے۔ اگر چہ بع ...
فرقہ واریت کو ہوا دے رہا ہے۔ ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا کہ اگر پاکستان دہشت گردی پر لگام لگانے کی توانائی نہیں رکھتا توہم اس کی مدد کے لئے تیار ہیں۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ہندوستانی حکام کی دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ اگر ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی پھر ...
فرقہ واریت کا الزام عائد کیا ہے۔ الوقت - سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے مداخلت پسندانہ بیان دیتے ہوئے عراق کی رضا کار فورس الحشد الشعبی پر فرقہ واریت کا الزام عائد کیا ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے عراق کے داخلی امور میں مداخلت جاری رکھتے ہوئے پیر کو دعوی کیا کہ عرا ...
فرقہ واریت سے دور رکھا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان کور ایران اور سعودی عرب سمیت علاقے کے بعض ممالک کی توجہ مبذول کرنے کے لئے ان کو پاکستان کے اقتصادی کریڈور میں شریک بنائے۔
فرقہ واریت کے بیج بونے پر مرکوز ہے تاکہ عالم اسلام کا قطب قائم نہ ہونے پائے۔ الوقت - ایران کی فوج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف بریگیڈیئر جنرل احمد رضا پوردستان نے کہا کہ امریکا کی اسٹرٹیجی مسلمانوں کے درمیان فرقہ واریت کے بیج بونے پر مرکوز ہے تاکہ عالم اسلام کا قطب قائم نہ ہونے پائے۔
جنرل پوردستان نے اصفہا ...
فرقہ سے بچانے اور اسلامی ممالک کے درمیان فرقہ واریت کو ختم کرنے کا کیا طریقہ ہے۔
جواب : فطری طور پر انسان فکری اور عقائد کے لحاظ سے اختلافات رکھتا ہے لیکن اہم مسئلہ یہ ہے کہ ان اختلافات کو کس طرح کنٹرول کیا جائے۔ مذاکرات کے ذریعے، قتل و غارت کے ذریعے یا کسی دوسرے طریقے سے، بہر حال اسلامی اور ...
فرقہ واریت اور مذہبی تنازعات سے ان کو ہوشیار کرنا اور باہمی اتحاد کو برقرار رکھنا بھی اس کانفرنس کا ایک اہم مقصد ہے۔ امت اسلامیہ کو اگر صیہونی حکومت اور اس کے حامی ممالک سے مقابلہ کرنا ہے تو ضروری ہے کہ پہلے باہمی یکجہتی پیدا کریں تاکہ صیہونی حکومت کا مقابلہ کر سکیں۔
کانفرنس کی اہمیت : بین ال ...
فرقہ واریت کا الزام عائد کر کر رہے ہیں لیکن شاید انہیں یاد نہیں ہے کہ ہم ان کی حکومت کے لئے، کہ جو شیعہ بھی نہیں ہیں، بغاوت والی رات صبح تک نہیں سوئے۔ ان کی یادداشت بھی کمزور ہے اور وہ اپنی مدد کرنے والوں کی قدر اور اہمیت کو بھی نہیں سمجھتے۔ واضح رہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور وزیر خارجہ مول ...
فرقہ واریت کی بنیاد پر پڑوسی ممالک کے ساتھ تصادم کی پالیسی بہت خطرناک ہے اور انہیں لچک دکھانی ہوگی کیونکہ شام سے سعودی عرب کے تعلقات اچھے نہیں ہے، یمن سے وہ جنگ کر رہا ہے، ایران سے اس کے تعلقات میں کشیدگی ہے اور عراق سے اس کے تعلقات تقریبا منقطع ہو چکے ہیں۔
سعودی عرب اس نتیجے پر پہنچ چکا ہے کہ علاق ...
فرقہ وارانہ جنگ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس جنگ کا بنیادی مقصد اسلامی ممالک کو تباہ کرنا اور اسلام کے چہرے کو خراب کرنا ہے اور یہی وجہ ہے کہ دشمن میڈیا علاقائی جنگ کو فرقہ وارانہ جنگ کا نام دے رہا ہے، ہم عراق میں ایک ہی کمیونٹی کا حصہ ہیں جو دہشت گردی سے جدوجہد کر رہی ہے۔ النجباء تحریک کے ترجم ...